Translation of Quran & Tafseer MCQs With Answers for Undergraduate and Master Level Students to Prepare University and Competitive exams .
یَزِرُوْن کا معنی ہے .1
A. وہ اٹھاتے ہی
B. وہ جھوٹ بولتے ہیں
C. تم جھوٹ بولتے ہو
D. وہ بولتے ہیں
View Answer
2. أوذواصیغہ ہے
A. معلوم
B. مجہول
C. اسم ہے
D. کوئی نہیں ہے
View Answer
لَھْو کا معنی ہے .3
A. تماشہ
B. کھیل
C. خونریزی
D. جنگ
View Answer
4. ورحمتی کے آگے الفاظ ہیں
A. غلبت علی کل شئی
B. وسعت کل شئی
C. ذھبت کل شئی
D. ان میں سے کوئی نہیں ہے
View Answer
5. بُکْم کا معنی ہے
A. بہرے ہیں
B. گونگے ہیں
C. اندھے ہیں
D. بینے ہیں
View Answer
6. بُکْم کا لفظ ہے
A. مفرد
B. جمع
C. تثنیہ
D. ان میں سے کوئی نہیں
View Answer
7. اَلْاَرْضُ کی جمع ہے
A. آراض
B. ارضون
C. دونوں
D. کوئی نہیں
View Answer
8. یَعْدِلُون کا معنی ہے
A. وہ انصاف کرتے ہیں
B. وہ برابر ٹھہراتے ہیں
C. کوئ نہیں
D. وہ انصاف مانگتے ہیں
View Answer
9. سِوارٌ کا معنی ہے
A. کنگن
B. زیب و زینت
C. کوئ نہیں
D. دونوں
View Answer
10. قِرْطَاس کی جمع ہے
A. قرطس
B. قراطیس
C. کوئ نہیں
D. دونوں
View Answer
11. رسولوں کا مذاق اڑانے والوں کا کیا انجام ہوگا
A. ان کے مذاق نے ان کو گھیر لیا
B. وہ تباہ ہوگئے
C. وہ کامیاب ہوگئے
D. ان میں سے کوئی بھی نہیں
View Answer
12. اِعْرَاض کا معنی ہے
A. درخواست کرنا
B. روگردانی کرنا
C. پہرہ دینا
D. کوئ نہیں
View Answer
13. لبسنا کا معنی ہے
A. چیزوں کو توڑنا
B. خلط ملط کرنا
C. لباس پہننا
D. ان میں سے کوئی نہیں ہے
View Answer
14. نَفْس کی جمع ہے
A. نفاس
B. نفیس
C. انفس
D. نفایس
View Answer
15. تَشْھَدُون کونسا فعل ہے
A. ماضی
B. مضارع
C. امر
D. نہی
View Answer
16. وِزْر کی جمع ہے
A. وزرۃ
B. وزرون
C. اوزار
D. کویی نہیں
View Answer
17. اللہ تعالی کا وعدہ ہے
A. سب لوگ کامیاب ہوں گے
B. میں اور میرے رسول غالب رہیں گے
C. رسول غالب ہوں گے
D. ان میں سے کوئی نہیں
View Answer
18. دابر کہتے ہیں
A. جڑ کو
B. تنے کو
C. درخت کو
D. کوئ نہیں
View Answer
19. اِلْبَاس کا معنی ہے
A. لباس پہننا
B. خلط ملط کرنا
C. ملانا
D. ان میں سے کوئی نہیں
View Answer
20. یَد کی جمع ہے
A. الایدی
B. الایادی
C. دونوں
D. ان میں سے کوئی نہیں
View Answer
21. ابسلوکا معنی ہے
A. وہ نجات پا گئے
B. وہ ہلاک کردئیے گئے
C. وہ ڈوپ گئے
D. کوئی نہیں
View Answer
22. شفَعَاء کا معنی ہے
A. شفاء طلب کرنے والے
B. منہ موڑنے والے
C. سفارش کرنے والے
D. کوئ نہیں
View Answer
23. فَالِق کا معنی ہے
A. پھاڑنے والا
B. آسمان بنانے والا
C. عطا کرنے والا
D. ان میں سے کوئ نہیں
View Answer
24. ملکوت کا معنی ہے
A. بادشاہت
B. عظیم سلطنت
C. غلامی
D. ان میں سے کوئی نہیں
View Answer
25. ضَلّ کا معنی ہے
A. گمراہ ہوگیا
B. رو دیا
C. بے بس ہوگیا
D. ان میں سےکوئی نہیں
View Answer
26. بصائر کا صیغہ ہے
A. مفرد
B. تثنیہ
C. جمع
D. ان میں سےکوئی نہیں
View Answer
27. اِسْتِمَاع کا معنی ہے
A. سننا
B. غور سے سننا
C. فائدہ حاصل کرنا
D. ان میں سے کوئی نہیں
View Answer
28. وَقْرکا معنی ہے
A. بوجھ
B. ڈاٹ
C. راستہ
D. ان میں سے کوئی نہیں
View Answer
29. سورہ اعراف ہے
A. مکی سورت
B. مدنی سورت
C. دونوں
D. ان میں سے کوئی نہیں
View Answer
30. صدر کی جمع ہے
A. صدور
B. اصدار
C. دونوں
D. ان میں سے کوئی نہیں
View Answer
31. مدحورا کا معنی ہے
A. مذمت کیا ہوا
B. دھتکارا ہوا
C. مارا ہوا
D. ان میں سے کوئی نہیں
View Answer
32. لأقعدنَّ صیغہ ہے
A. غائب
B. مخاطب
C. متکلم
D. ان میں سے کوئی نہیں
View Answer
33. ھِبْط کا معنی ہے
A. اترنا
B. سوار ہونا
C. کوئ نہیں
D. دونوں
View Answer
34. اعراف کا معنی ہے
A. اول
B. بلند جگہ
C. نچلی جگہ
D. ان میں سے کوئی نہیں
View Answer
35. اَدّارَکُوا کا معنی ہے
A. انہوں نے ادا کیا
B. وہ اکٹھے ہوگئے
C. دونوں
D. ان میں سے کوئی نہیں
View Answer
36. ضُعَفَاء کا معنی ہے
A. کمزور
B. مہمان
C. دگنا
D. ان میں سے کوئی نہیں
View Answer
37. اِنْظَار کا معنی ہے
A. دیکھنا
B. مہلت دینا
C. انتظار کرنا
D. کویی نہیں
View Answer
38. اَسَاطِیر کا معنی ہے
A. سطریں
B. کہانیاں
C. لمحات
D. ان میں سے کوئی نہیں
View Answer
39. وما کان اللہ معذبھم کا معنی ہے
A. وہ عذاب نہیں دئے جائیں گے
B. اللہ تعالی ان کوعذاب دینے والا نہیں
C. وہ چھوٹ جائیں گے
D. ان میں سے کوئی نہیں
View Answer
40. مُکَاء کا معنی ہے
A. تالی بجانا
B. سیٹیاں بجانا
C. شور وغل کرنا
D. ان میں سے کوئی نہیں
View Answer
41. تفسیر ضیاء القرآن کے مصنف ہیں
A. پیر کرم شاہ
B. مولانا محمد شفیع
C. مولانا محمد اسلم
D. ابو الأعلی مودودی
View Answer
42. تفسیر بالماثور کا سب سے بہتر ذخیرہ ہے
A. احکام القرآن
B. تفسیر ابن کثیر
C. تفسیر حقانی
D. ان میں سے کوئی نہیں
View Answer
43. تفسیر در منثور کےمصنف ہیں
A. امام ابن ابی حاتم
B. امام ابن کثیر
C. علامہ جلال الدین سیوطی
D. ان میں سے کوئی نہیں
View Answer
44. تیسیر القرآن کے مصنف ہیں
A. علامہ جلال الدین سیوطی
B. ابو الأعلی مودودی
C. عبدالرحمن کیلانی
D. ان میں سے کوئی نہیں
View Answer
45. تفسیر احکام القرآن قرطبی ہے
A. اشاری تفسیر
B. فقہی تفسیر
C. کلامی تفسیر
D. ان میں سے کوئی نہیں
View Answer
46. جامع البیان فی تفسیر آی القرآن کے مصنف ہیں
A. امام ابن کثیر
B. علامہ خازن
C. علامہ ابن جریر طبری
D. علامہ آلوسی
View Answer
47. معارف القرآن کے مصنف ہیں
A. مفتی محمد شفیع
B. مولانا نذیر احمد
C. مفتی تقی عثمانی
D. مولانا عبدالسلام
View Answer
48. سورہ اعراف کا مرکزی مضمون ہے
A. توحید کا اثبات
B. رسالت کا اثبات
C. خصائص نبوت کا اثبات
D. تینوں ہی ہیں
View Answer
49. سورہ انعام میں خاص طور پر رد کیا گیا ہے
A. مشرکین کے جھوٹے دلائل کا
B. منافقین کے جھوٹے دلائل کا
C. مسلمانوں کے دلائل کا
D. ان میں سے کوئی نہیں
View Answer
50. لغات القرآن کے مصنف ہیں
A. مولانا عبدالرشید نعمانی
B. ابو بکر قدوسی
C. علامہ عاصم رحمانی
D. ان میں سے کوئی نہیں
View Answer
51. تفسیر ضیاء القرآن کے مصنف ہیں
A. مولانا محمد شفیع
B. پیر کرم شاہ
C. ابو الأعلی مودودی
D. ان میں سے کوئی نہیں
View Answer
52. تفسیر بالماثور کا سب سے بہتر ذخیرہ ہے
A. احکام القرآن
B. تفسیر حقانی
C. تفسیر ابن کثیر
D. ان میں سے کوئی نہیں
View Answer
53. تفسیر در منثور کےمصنف ہیں
A. امام ابن ابی حاتم
B. علامہ جلال الدین سیوطی
C. امام ابن کثیر
D. ان میں سے کوئی نہیں
View Answer
تیسر القرآن کے مصنف ہیں54
A. علامہ جلال الدین سیوطی
B. ابو الأعلی مودودی
C. عبدالرحمن کیلانی
D. ان میں سے کوئی نہیں
View Answer
تفسیر احکام القرآن قرطبی ہے55
A. اشاری تفسیر
B. فقہی تفسیر
C. کلامی تفسیر
D. ان میں سے کوئی نہیں
View Answer
56 جامع البیان فی تفسیر آی القرآن کے مصنف ہیں۔
A. امام ابن کثیر
B. علامہ خازن
C. علامہ ابن جریر طبری
D. علامہ آلوسی
View Answer
57 معارف القرآن کے مصنف ہیں۔
A. مفتی محمد شفیع
B. مولانا نذیر احمد
C. مفتی تقی عثمانی
D. مولانا عبدالسلام
View Answer
58 سورہ اعراف کا مرکزی مضمون ہے۔
A. توحید کا اثبات
B. رسالت کا اثبات
C. خصائص نبوت کا اثبات
D. تینوں ہی ہیں۔
View Answer
59 سورہ انعام میں خاص طور پر رد کیا گیا ہے۔
A. مشرکین کے جھوٹے دلائل کا
B. منافقین کے جھوٹے دلائل کا
C. مسلمانوں کے دلائل کا
D. ان میں سے کوئی نہیں
View Answer
60 لغات القرآن کے مصنف ہیں۔
A. مولانا عبدالرشید نعمانی
B. ابو بکر قدوسی
C. علامہ عاصم رحمانی
D. ان میں سے کوئی نہیں
View Answer
61. نَادٰی کا معنی ہے
A. اس نے پکارا
B. ہم پکاریں گے
C. ہم نے پکارا
D. تم نے پکارا
View Answer
62. فُرادی کا لفظ ہے
A. جمع
B. مفرد
C. تثنیہ
D. ان میں سے کوئی نہیں ہے
View Answer
الذين آمنوا ولم يلبسوا إيمانهم بظلم میں ظلم سے مراد ہے63
A. نفاق
B. شرک
C. فسق
D. ان میں سے کوئی نہیں ہے
View Answer
وعندہ مفاتح الغیب میں حدیث کے مطابق غیب کی چابیاں ہیں64
A. پانچ
B. دس
C. سات
D. آٹھ
View Answer
مبلسون کامعنی ہے65
A. وہ امید رکھتے ہیں
B. وہ ناامید تھے
C. وہ خوش تھے
D. ان میں سے کوئی نہیں
View Answer
تضرعوا کا معنی ہے66
A. انہوں نے خوشی منائی
B. انہوں نے عاجزی کی
C. انہوں نے حرام کھایا
D. ان میں سے کوئی نہیں
View Answer
یصدفون کا معنی ہے67
A. وہ منہ موڑتے ہیں
B. وہ دوڑتے ہیں
C. وہ بھاگ جاتے ہیں
D. ان میں سے کوئی نہیں
View Answer
بغتة کا معنی ہے68
A. سب سے پہلے
B. آخر میں
C. اچانک
D. ان میں سے کوئی نہیں
View Answer
ان لوگوں کو دیکھو جو ہماری آیات کا مذاق اڑاتےہیں تو69
A. ان کو باز رکھو
B. ان کے ساتھ بیٹھو
C. ان سے اعراض کرو
D. ان میں سے کوئی نہیں
View Answer
اَرٰی صیغہ ہے70
A. غائب
B. مخاطب
C. متکلم
D. تینوں
View Answer
شیطان نے اپنے گمراہ ہونے کی نسبت کی71
A. آدم کی طرف
B. اللہ تعالی کی طرف
C. مخلوق کی طرف
D. ان میں سے کوئی نہیں
View Answer
یخصفن کا معنی ہے72
A. چپکانے لگے
B. جوڑنےلگے
C. اتارنے لگے
D. ان میں سے کوئی نہیں
View Answer
عَیْن کی جمع ہے73
A. اعین
B. عیون
C. دونوں
D. کویی نہیں
View Answer
اَنْعَمَ کا معنی ہے74
A. میں نے انعام کیا
B. اس نے انعام کیا
C. میں انعام کرتا ہوں
D. ہم نے انعام کیا
View Answer
قیامت کے دن وزن کا ہونا ہے75
A. ضروری نہیں
B. برحق ہے
C. مشکوک ہے
D. ان میں سے کوئی نہیں
View Answer
موازین کا لفظ جمع ہے اس کا مفرد ہے76
A. موزان
B. میزنان
C. میزان
D. ان میں سے کوئی نہیں
View Answer
شرک کرنے کی وجہ سے اعمال77
A. محفوظ ہوجاتے ہیں
B. ان میں کمی آجاتی ہے
C. برباد ہوجاتے ہیں
D. ان میں سے کوئی نہیں
View Answer
حسبان کا معنی ہے78
A. حساب جاننے والا آدمی
B. حساب کا ذریعہ
C. ان پڑھ
D. ان میں سے کوئی نہیں
View Answer
النوی کا معنی ہے79
A. گھٹلیاں
B. دانے
C. پھل
D. ان میں سے کوئی نہیں
View Answer
رَحِم کی جمع ہے80
A. ارحَام
B. ارحم
C. دونوں
D. ان میں سے کوئی نہیں
View Answer
شُفعآء جمع ہے81
A. شفعان کی
B. اشفع کی
C. شفیع کی
D. کویی نہیں
View Answer
مشرکوں کے جھوٹے معبودوں کو گالی مت دو کیونکہ وہ82
A. برا منائیں گے
B. ناراض ہوں گے
C. وہ اللہ تعالی کو گالی دیں گے
D. ان میں سے کوئی نہیں
View Answer
أفئدتھم میں أفئدہ کا لفظ83
A. فواد کی جمع ہے
B. فائدہ کی جمع ہے
C. مفرد ہے
D. ان میں سے کوئی نہیں
View Answer
ریشا کا معنی ہے84
A. پہننے کے لیے
B. زینت کے لیے
3 فروخت کرنے کے لیے
D. ان میں سے کوئی نہیں
View Answer
الفواحش جمع ہے اس کا مفرد ہے85
A. فحاش
B. فاحشۃ
C. فحش
D. ان میں سے کوئی نہیں
View Answer
مِھادٌ کا معنی ہے86
A. اوڑنا
B. بچھونا
C. رومال
D. ان میں سے کوئی نہیں
View Answer
اکثر مفسرین کے نزدیک اعراف میں وہ لوگ ہوں گے87
A. جن کےوزن اعمال ہلکے ہوں گے
B. جن کےاچھے اور برے عمل برابر ہوں گے
C. نیک لوگ ہوں گے
D. ان میں سے کوئی نہیں
View Answer
حثیثا کا معنی ہے88
A. تیز چلتا ہوا
B. آہستہ چلتا ہوا
C. دوڑتا ہوا
D. ان میں سے کوئی نہیں
View Answer
وبینھما حجاب میں حجاب سے مراد ہے89
A. اعراف والوں کے سامنے دیوار
B. جنتیوں اور جہنمیوں کے درمیان آڑ
C. دوزخ کا دروازہ
D. ان میں سے کوئی نہیں
View Answer